Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    AI انڈسٹری نے رسائی کو بڑھایا کیونکہ ChatGPT ٹیکسٹ میسجنگ کے لیے لامحدود ہے

    اگست 8, 2026

    یورپی یونین کی صحت کی تنظیمیں گرمی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے قابل عمل اقدامات کی وکالت کرتی ہیں۔

    اگست 7, 2026

    ہیروشیما شہر کی طرف سے ایٹمی تخفیف اسلحہ کی تجدید اپیل کے ساتھ ہیروشیما کی 81 ویں سالگرہ منائی گئی

    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Mehre MuneerMehre Muneer
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Mehre MuneerMehre Muneer
    گھر » چین انٹرنیٹ+ جدت اور کاروباری مہم جوئی مسابقہ کی دنیا بھر کے طلبہ کو دعوت
    PR Newswire

    چین انٹرنیٹ+ جدت اور کاروباری مہم جوئی مسابقہ کی دنیا بھر کے طلبہ کو دعوت

    اپریل 10, 2023
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    چونگکنگ، چی، 8 اپریل 2023/PRNewswire/ — 8واں چین بین الاقوامی کالج کے طلبہ کا “انٹرنیٹ+” جدت اور کاروباری مہم جوئی مسابقہ کی دنیا بھر کے طلبہ کو دعوت (“مسابقہ” کی شروعات 9 اپریل کو شہر چونگکنگ،  جنوب مغربی چین میں ہو گی۔ مسابقہ چیمپئنشپ اور بیک وقت چلنے والی سرگرمیوں  کی میزبانی چونگکنگ یونیورسٹی کے ذریعہ کی جائے گی۔

    2015 میں اپنے آغاز سے لے کر، مسابقہ آٹھ سالوں سے منعقد کیا جاتا رہا ہے، اور اس میں تقریباً 39.83 ملین طلبہ شریک ہوئے ہیں۔ شرکاء کی تعداد ہر سال بڑھتی رہتی ہے۔

    جدت اور کاروباری مہم جوئی کی گہری ہوتی تعلیم کے ایک لازمی شروعاتی پوائنٹ کے طور پر، یہ مسابقہ کالج کے طلبہ کی مجموعی ترقی اور صنعت-یونیورسٹی-تحقیق کے انضمام میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

    8واں مسابقہ تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی، اور صلاحیتوں کا بہت اچھا مجموعہ ہے۔ یہ چین کی مرکزی حکومت کی تازہ ترین پیش رفت کو نافذ کرنے کی ایک طاقتور پہل ہے، اور یہ صلاحیتوں کو ایک کارگر طریقے پر اکٹھا کر رہا ہے۔

    پہلا مسابقہ، جس کا تھیم ” انٹرنیٹ+’ کے توسط سے خوابوں کی تکمیل اور جدت اور مہم جوئی کے توسط سے ایک روشن مستقبل کی تلاش” تھا، اس کا انعقاد 2015 میں جیلن یونیورسٹی کے ذریعہ کیا گیا تھا۔ مسابقے میں تین سطحیں ہیں: اسکول کی سطح، صوبائی سطح، اور قومی سطح۔ اس سے پہلے کے مسابقے چار زمروں کے پروجیکٹوں پر مشتمل تھے: “انٹرنیٹ+” روایتی صنعت، “انٹرنیٹ+” نیا کاروبار، “انٹرنیٹ+” پبلک سروس، اور “انٹرنیٹ+” تکنیکی معاونت کا پلیٹ فارم۔ اس سال کے مسابقے میں، پروجیکٹوں کو وسعت دے کر ان میں نئی انجینئرنگ، نیا طب، نئی زراعت، اور نئے آزاد خیال والے فنون شامل کیے گئے ہیں۔

    پہلے بین الاقوامی ٹریک کے 2017 میں آغاز کے ساتھ، اس مسابقے نے 120 ملکوں اور علاقوں سے زائد سے تقریباً 10,000 بین الاقوامی اسٹارٹ اپ پروجیکٹوں کو اپنی طرف مائل کیا ہے۔

    5ویں مسابقہ میں شامل کی گئی “اعلی تعلیم، پیشہ ورانہ تعلیم، اور کھِلنا (مڈل اسکول کے طلبہ)” کی ٹریک زمرہ بندی جاری ہے، اور اس میں “نوجوانوں کا خواب” اور صعنتی ٹریک شامل ہیں۔

    6ٹے مسابقہ میں، اس ایونٹ کا باضابطہ طور پر نام بدل کر چینی بین الاقوامی کالج کے طلبہ کا “انٹرنیٹ+” جدت اور مہم جوئی مسابقہ کر دیا گیا اور اس کا تھیم “مختلف ہونے کی ہمت کریں، جیتنے کی ہمت کریں” تھا۔ تب سے، نام اور تھیم کو آج تک استعمال کیا جا رہا ہے۔

    اس مسابقہ نے دنیا کی کچھ اعلی ترین 100 یونیورسٹیوں کے طلبہ کو اپنی طرف مائل کیا ہے، اور 2021 سے صلاحیت کی تعلیم اور تخلیق پر مزید توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ ایک نیا “انڈر گریجویٹ تخلیق گروپ”، ایک علیحدہ تشہیری چینل، طلبہ کی مزید گہری شرکت کو یقینی بنانے کے لئے قائم کیا گیا ہے۔

    اس سال کے مسابقے نے 111 ملکوں اور علاقوں سے کالج طلبہ کی ریکارڈ تعداد 4,554 کو اپنی طرف مائل کیا ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے، بیرون ملک پروجیکٹوں اور شرکاء کی تعداد دونوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اعلی ترین یونیورسٹیاں جیسے کہ ہارورڈ، ایم آئی ٹی، آکسفرڈ، کیمبرج اور امپیریل کالج لندن نے مسابقہ کے لئے سائن اپ کرنے کی خاطر ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

    متعلقہ پوسٹس

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026

    Milliken نے Advance Polypropylene Solutions کی بڑھتی ہوئی مانگ کو سہارا دینے کے لیے Millad ClearX™ 9000 کی تجارتی پیداوار شروع کردی

    جولائی 30, 2026

    SAFF چیمپئن شپ بنگلہ دیش 2026 کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر TECNO کی نقاب کشائی کی گئی، جس سے جنوب ایشیائی فٹ بال میں AI کی جدت آئی

    جولائی 27, 2026

    پاکستان میں مالیاتی شمولیت کے لیے کریڈٹ ٹیکنالوجی کے امکانات پرتبادلہ خیال کرنے کے لیےPTCL گروپ کی قیادت نے MWC شنگھائی 2026 میں FinVolution سے ملاقات کی۔

    جولائی 16, 2026
    تازہ ترین خبریں

    AI انڈسٹری نے رسائی کو بڑھایا کیونکہ ChatGPT ٹیکسٹ میسجنگ کے لیے لامحدود ہے

    اگست 8, 2026

    یورپی یونین کی صحت کی تنظیمیں گرمی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے قابل عمل اقدامات کی وکالت کرتی ہیں۔

    اگست 7, 2026

    ہیروشیما شہر کی طرف سے ایٹمی تخفیف اسلحہ کی تجدید اپیل کے ساتھ ہیروشیما کی 81 ویں سالگرہ منائی گئی

    اگست 7, 2026

    جنوبی کوریا جون میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ تک پہنچ گیا۔

    اگست 7, 2026

    چین نے وزارت تجارت کے وسیع تر امریکی انسدادی اقدامات کے درمیان ڈرون ایکسپورٹ کنٹرول کو سخت کر دیا

    اگست 6, 2026

    ڈبلیو ٹی او ایونٹ میں AI پالیسی میں عالمی تجارت کا فوکس

    اگست 6, 2026

    موڈرنا نے ڈی آر کانگو میں پھیلنے کے درمیان فیز 1 ایبولا ویکسین کی آزمائش شروع کی۔

    اگست 5, 2026

    گوئٹے مالا نے فیوگو آتش فشاں کے پُرتشدد طور پر پھٹنے کے بعد کریٹیکل الرٹ جاری کیا ہے۔

    اگست 5, 2026
    © 2023 Mehre Muneer | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.